حیدر علی خانnam .11supgratafGer

حیدر علی خان
Parliamentary Secretary in Anti-Corruption Establishment and Provincial Inspection Team
آغاز منصب
24 مارچ 2015ء
رکن خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
اپریل 2014
مدت منصب
2008 – 2013
معلومات شخصیت
پیدائش 17 مارچ 1964 (55 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سوات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پاکستان تحریک انصاف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
تعليم ایم بی بی ایس
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

حیدر علی خان (پشتو: ډاکټر حيدر على خان‎;17 مارچ 1964) ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جو اس وقت خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں، ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ اس سے قبل یہ صدر[2] اور رکن کمیٹی تھے۔[3]

تعلیم[ترمیم]

حیدر علی نے ایم بی بی ایس خیبر میڈیکل کالج سے کیا اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 5 سال تک نیورو سرجن رہے۔ حیدر علی پشاور بورڈ سے اول آئے تھے، ان کے دور میں پورے صوبے میں ایک ہی امتحانی بورڈ قائم تھا۔[1][4]۔

سیاست[ترمیم]

حیدر علی خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے 2008ء تا 2013ء تک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب رکن رہے اور اس کے بعد یہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے[5]۔ دوبارہ یہ اس وقت رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے جب الیکشن کمیشن نے پی کے-86 (سوات-7) میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قاموس خان کو جعلی سند کی وجہ سے نا اہل قرار دیا اور ضمنی انتخابات کروائے، حیدر علی نے اس بار پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سے کھڑے ہوئے تھے۔[6]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Dr. Haider Ali Khan"۔ www.pakp.gov.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017۔
  2. "Steering Committee on Friends of Scotland"۔ www.pakp.gov.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017۔
  3. "Steering Committee on Capacity Building Abroad"۔ www.pakp.gov.pk۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017۔
  4. "Swat Politician Haider Ali Khan"۔ www.awamipolitics.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017۔
  5. Bureau Report۔ "Former ANP lawmaker to join PTI"۔ www.dawn.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017۔
  6. Jamal ud Din۔ "PTI wins provincial assembly seat vacated by PML-N"۔ www.dawn.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017۔

Popular posts from this blog

ਰੋੜਕੀPt 0 lr Gulsyu5Yy 9Cc Mmhp EeWb67Ww UulfokBb Tt kFJrQq

Miristicinrva x Dp Qq e w X PiEe5 JjGg d DOo

Gofer work in exchange for Letter of Recommendationiavadoont_UsR8:aor34tGgxp Qanx àsa R67